• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ممبئی (جنگ نیوز) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ڈومیسٹک رانجی ٹرافی کا میچ اس وقت تاخیر کا شکار ہوگیا جب گرائونڈ میں اچانک سانپ نکل آیا۔ ٹاسکے بعد فیلڈرز اور بیٹسمین اپنی پوزیشن پر تیار تھے کہ کسی نے سانپ رینگتے ہوئے دیکھا۔ گرائونڈ اسٹاف نے موقع پر پہنچ کر سانپ کو بحفاظت باہر نکال دیا۔
تازہ ترین