• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں بھرتی کیلئے کل اورپرسوں انٹرویومتوقع

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال میں اسسٹنٹ ،ایسوسی ایٹ و پروفیسرز کی خالی اسامیوں پر بھارتی کیلئے انٹرویوز (11.12) دسمبر متوقع ہیں جس کے چیئرمین وائس چانسلر پروفیسر مصطفے کمال پاشا ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق تاحال مجموعی طور پر 102 امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائیں جبکہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا علان بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امیدواروں نے انٹرویو کیلئے حکومتی نمائندہ کا نام نامزد نہیں ہوا ہے جس کی وجہ سے انٹرویو میں تاخیر ہو رہی ہے۔
تازہ ترین