• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکڑوں سانتا کلاس سڑکوں پر نکل آئے


دنیا بھر میں جہاں کرسمس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں وہیں اس حوالے سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

میکسیکو میں بھی کرسمس کی مناسبت سے سانتا کلاز ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں سانتا کلاز نے شرکت کی۔

اس دلچسپ سانتا کلاز ریس میں بچوں، بڑوں اور بزرگوں سمیت سیکڑوں افراد نے سفید اور لال رنگ اور کچھ نے سبز رنگ کے مخصوص لباس زیب تن کئے اور پانچ کلو میٹر تک دوڑ لگائی اور  رقص کا شاندار مظاہرہ کر کے اس دلچسپ ریس کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین