• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادہندگان سے وصولیابی میں تیزی لائی جائے،ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان نےکہا ہےکہ کے ڈی اے کے نادہندگان سے وصولیابی میں تیزی لائی جائے، نادہندگان کو فوری نوٹس جاری کئے جائیں۔
تازہ ترین