• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شہر میں فائرنگ کے واقعات میں 4افراد زخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق شیر شاہ تھانے کی حدود چمڑا گودام کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 35سالہ عالم گیر زخمی ہو گیا ، نارتھ ناظم آباد بلاک آر شپ اونر کالچ کے قریب نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے 23سالہ راحیل کو زخمی کر دیا،کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 30سالہ افسر زخمی ہو گیا ،سرجانی کے علاقے لیاری 36ٹنکی اسٹاپ کے قریب نامعلوم ملزمان نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 32سالہ حمید زادہ کو زخمی کردیا ۔
تازہ ترین