• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتا افراد کا معاملہ بھی انسانی حقوق کا المیہ ہے،سماجی رہنمائوں کی پریس کانفرنس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسانی اور مزدور حقوق کے لئے کام کرنے والے سماجی رہنما ذوالفقار شاہ، نغمہ شیخ اور سعید بلوچ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے کارکنوںکو کام کرنے کے لئے سازگار ماحول کی ضرورت ہے۔ لاپتا افراد کا معاملہ بھی انسانی حقوق کا المیہ ہے، ہم تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تازہ ترین