اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الوداعی فل کورٹ اجلاس 17؍ دسمبر کو طلب کر لیا، فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شرکت کرینگے ۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 ؍دسمبر کو منعقد ہوگا۔