• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے الیکٹرک نیپرا کے فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرے گی

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک نے کراچی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثات سے متعلق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (NEPRA) کے حالیہ فیصلہ پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پاور یوٹلیٹی اس رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد موزوں جواب جمع کرائے گی کے الیکٹرک کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک قانون کی پاسداری کرنے والا ذمہ دار ادارہ ہے۔
تازہ ترین