• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور یونیورسٹی‘ مسیحی ملازمین کے لئے ایڈوانس تنخواہ اور الائونس کا اعلان

پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور یونیورسٹی کے مسیحی عملے کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان مہمان خصوصی تھے، صدر کرسچین ایسوسی ایشن لازر خان اور جنرل سیکرٹری شوکت۔ وائس چانسلر نے کرسمس کی مناسبت سے مسیحی ملازمین کے لئے ایڈوانس تنخواہ اور الائونس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین یونیورسٹی کے لئے گرانقدر خدمات دے رہے ہیں۔
تازہ ترین