• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازی

وزیر صحت پنجاب کی پی آئی سی آمد، ڈاکٹروں کی شدید نعرے بازی


صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پی آئی سی پہنچی تو ڈاکٹروں نے شدید نعرے بازی کی۔

ڈاکٹروں نے صوبائی وزیر صحت کے روبرو وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کو اسپتال اور مریضوں کے نقصان کا ذمہ دار قرار دیا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔

انہوں نے کہا کہ تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں، مشتعل وکلا کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

تازہ ترین