آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ3؍ جمادی الثانی 1441ھ 29؍ جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

امریکی شہری کا دو غباروں سے جگلنگ کا ریکارڈ توڑ مظاہرہ

امریکی شہری کا دو غباروں سے جگلنگ کا ریکارڈ توڑ مظاہرہ


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو جگلنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا،  لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس امریکی شخص کی مہار ت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو غباروں سے شعبدے بازی کا دلچسپ مظاہرہ کر رہا ہے اور اپنی مہارت کی بنا پر گنیز ریکارڈتوڑ ڈالا۔

جی ہاں، امریکی ریاست اڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نامی شخص نے دو غباروں کو 3 منٹ40 سیکنڈ تک سر سے اُچھالتے ہوئے جگلنگ کی اور گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا، جسے جلد گنیز بک میں درج کیا جائیگا۔

واضح رہے کہ ڈیوڈ رش اس سے قبل بھی کئی ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید