ایک اللّٰه کے ہیں بندے سب
کیا مسلمان اور کیا ہندو
لیکن اُف انڈیا کا حالِ زار
سیکولر دیش ہو گیا ہندو
اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے این ایچ اے حکام نے کہا کہ ایم 6 موٹروے منصوبے کو 5 سیکشنز میں تقسیم کیا گیا ہے
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کے لیے درخواست پر سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس نعیم انور نے کی۔
امریکی صدر نے خفیہ ادارے سی آئی کو وینزویلا میں حساس آپرشین کا اختیار دے دیا ہے۔
محکمہ خزانہ کے مطابق فنڈز مالی سال26-2025 کی دوسری سہ ماہی کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق انسدادِ دہشت گردی کے شعبے میں مشق 13 تا 24 اکتوبر اسپیشل آپریشنز اسکول چراٹ میں ہو رہی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نرینڈر مودی نے اِنہیں روسی تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کروائی ہے جس پر بھارت کے بعد موسکو سے بھی مؤقف سامنے آ گیا۔
انہوں نے کہا کہ اگر جسم میں کوئی غیر معمولی تبدیلی محسوس ہو تو فوراً ٹیسٹ کروانا چاہیے۔
پیرو میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، دارالحکومت لیما میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعداد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ رمشا خان کو انگریزی میں گفتگو کرنا مہنگا پڑ گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین کے خلاف جنگ صرف ایک ہفتے میں جیت لینی چاہیے تھی لیکن طویل عرصے تک جاری رہنے والی اس جنگ نے روس کی طاقت اور حکمتِ عملی پر سوال اٹھا دیے ہیں۔
مذہبی جماعت کے پُرتشدد احتجاج کے معاملے سے متعلق لاہور سے اب تک 326 مظاہرین کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
ترجمان ریلوے کے مطابق نیا ٹائم ٹیبل 16اکتوبر سے 15اپریل تک رہے گا، نئے شیڈول میں9 ٹرینوں کے عارضی اسٹاپ ختم کر کے ریگولر اسٹاپ دے دیے گئے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا پاکستان مخالف افغان جارحیت کے حوالے سے پروپیگنڈا خبریں چلا رہا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کیا جائے گا
امریکی جیو لوجیکل سروے نے بتایا کہ انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں 6 اعشاریہ 7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔
گنجے عقاب کو گزشتہ سال کرسمس کے موقع پر باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ قرار دے دیا گیا تھا۔