• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی گولہ باری ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

سیری(نمائندہ جنگ)لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی اور سول آبادی کو نشانہ بنایا ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی نے دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا۔ گاؤں چتر، جگالپال، ججوٹ بہادر کی سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گاؤں چتر، جگالپال، ججوٹ بہادر پر بھارتی فوج نے گزشتہ رات اچانک سول آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دی ۔
تازہ ترین