• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا : تم لوگ سنترہ کو استعمال کیا کرو، کیونکہ یہ دل کو مضبوط بناتا ہے ۔ (کنزالعمال )

محدثین تحریر فرماتے ہیں کہ اس کا رَ س پیٹ کی گندگی کو دور کرتا ہے، بخار، پیاس، قے اور متلی کو ختم کرتا ہے اور بھو ک بڑھاتا ہے ۔سینے کو صاف اور چہرے کی سیاہی کو دور کرتا ہے، دل اور معدے کو طاقت دیتا ہے۔

تازہ ترین