• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جون ایلیا پر تحریر مضامین اور مقالوں پرمشتمل مجموعہ شائع ہوگیا

کراچی (پ ر)جون ایلیا پر تحریر مضامین  اور مقالوں پر مشتمل مجموعہ (میں یا میں )شائع ہوگیا ہے جسے خالد احمد خالد نے ترتیب دیا ہے، 774صفحات پر مشتمل کتاب کے پبلشر الحمد پبلی کیشنز ہیں۔

تازہ ترین