• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجاہد حسین شاہ کے انتقال پر عابدہاتف الوری،عون نقوی اور دیگر کا اظہار تعزیت

کراچی(پ ر) سید مجاہد حسین شاہ خیر پوری گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے،مرحوم کا سوئم جمعہ 13دسمبر کو شام4بجے مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں ہوگا ،دریں اثنا مرحوم کے انتقال پر عابد حسین ھاتف الوری، مولانا عون نقوی،مولانا شہنشاہ حسین نقوی اور ریاض حیدر زیدی نے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کیا اور مرحوم کی قومی وملی اور دینی خدمات کو سراہا ہے۔
تازہ ترین