آپ آف لائن ہیں
پیر10؍صفر المظفّر 1442ھ 28؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بسیمہ: پک اپ الٹنے سے دو بھائی شدید زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بسیمہ میں تیز رفتار پک اپ الٹنے سے دو بھائی شدید زخمی ہو گئے بسیمہ کےرہائشی لیویز کے مطابق گزشتہ روز بسیمہ کے علاقے دامب خان گڑھ کراس پر تیز رفتاری کے باعث پک اپ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار دو بھائی ، سلمان ٗ سمیر زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا جہاں طبی امداد کے بعد دونوں بھائیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ۔

کوئٹہ سے مزید