• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیج ڈانسر عامر گوگی کے قتل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ کو توالی پولیس نے سٹیج ڈانسر عامر گوگی کے قتل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے، پولیس کو قتل کیس میں اہم شواہد ملے ہیں جس کے بعد کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری جلد متوقع ہے،ابتدائی تفتیش میں پولیس نے ایک خاتون اور ایک سرکاری افسر کو بھی شامل تفتیش کیا ہے جن سے سوال جواب کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند اہم شخصیات کے موبائل کا ڈیٹا بھی حاصل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین