• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انگلینڈ خواتین تیسرا ون ڈے آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ ہفتے کو کوالالمپور میں کھیلا جائے گا۔انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف تین میچز کی سیریز میں2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے ون ڈے میچ میں انگلش ٹیم نے 75 رنز جبکہ دوسرے میچ میں 127 رنز سے پاکستانی ٹیم کو ہرایا تھا۔

تازہ ترین