آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ 26؍ جمادی الثانی 1441ھ 21؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سپریم کورٹ ،سندھ پولیس کے برطرف ملازمین کے کیس کی سماعت،وکلاء کو تیاری کیلئے مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)عدالت عظمیٰ نے خراب ریکارڈ پرسندھ پولیس سے نکالے گئے سابق ملازمین کی درخواستوں کی سماعت کے دوران ان کے کلاء کی جانب سے تیاری کیلئے مہلت دینے کی استدعا منظو رکرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ دنوں کیلئے ملتوی کردی ہے ۔جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سید سجاد علی شاہ پر مشتمل3رکنی بینچ نے جمعہ کے روز کیس کی سماعت کی۔

اہم خبریں سے مزید