• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسافر سے غیرملکی کرنسی برآمد، گرفتارکرلیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عبدالعلیم راشد ملتان سے شارجہ کے لئے جارہاتھا جس کے قبضے سے کسٹم ٹیموں نے دوران چیکنگ 1لاکھ 17ہزار 355عرب امارتی درہم برآمد کرلئے ، مذکورہ مسافر نے ڈیکلریشن کائونٹر پر 10ہزار درہم کرنسی کا فارم بھرا تھا جس پر کسٹم ٹیموں کو شک ہوا تو انہوں نے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں غیرملکی رقم برآمد کرکے مسافر کو تحویل میں لیکر تحقیقات شروع کردی ہے۔
تازہ ترین