• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض چوہان نے سرائیکی صوبہ نہ بننے کی وضاحت کردی

فیاض چوہان نے سرائیکی صوبہ نہ بننے کی وضاحت کردی


وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سرائیکی صوبہ نہ بننے کی وضاحت کردی۔

پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں فیاض الحسن چوہان نے صاف الفاظ میں کہا کہ سرائیکی صوبے کا قیام ممکن نہیں۔

انہوں نے اپنے کہے کے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو اسمبلیوں میں واضح اکثریت حاصل نہیں، یہی وجہ ہے کہ سرائیکی صوبے کا قیام ممکن نہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ نئے صوبے کےلیے اسمبلیوں میں اکثریت ضروری ہے۔

تازہ ترین