سعودی شہزادہ سعود بن عبدالعزیز بن ناصر بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے۔
ایوان شاہی کے مطابق سعود بن عبدالعزیز کی نمازِ جنازہ منگل کو نمازِ عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔
کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ان کی واپسی کی متفقہ منظوری دے دی، جس کے بعد کمپنی کے حصص کی قیمت میں 33 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تین بچوں کی ماں ایلیسن کو یہ معلوم بھی نہیں تھا کہ وہ جلد پہلی بار نانی بننے والی ہے، ان کی حاملہ بیٹی نے واقعے کے ذمہ داروں کے خلاف انصاف کا مطالبہ کردیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ایران پر مسلط جنگ میں امریکا کی جنگی حکمت عملی بری طرح ناکام ہوئی۔
یو کے ایم ٹی او کے مطابق اسی عرصے کے دوران آبنائے باب المندب سے 68 جہاز گزرے۔
سابق روسی صدر دمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ موجودہ روسی صدر پیوٹن ہر فیصلے میں تمام عوامل اور ممکنہ نتائج کو مدِ نظر رکھتے ہیں۔
ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے چین اور روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کو بہت اچھا قرار دیا اور کہا کہ سہ فریقی ملاقات سے قبل اور بعد میں دونوں ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اس صورتحال کو مایوس کُن قرار دیا ہے۔
یہ انتباہ ایک بند کمرے میں ہونے والے حالیہ اجلاس کے دوران دیا گیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان حسن قشقاوی نے کہا ہے کہ ایرانی تنصیبات کے معائنے کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی درخواست کی کوئی قانونی بنیاد نہیں۔
امریکی انٹیلی جنس اداروں نے ایلس ہوانگ کی مواصلاتی سرگرمیوں کی نگرانی کی ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
یہ ایک طاقت ور آکسیڈائزنگ کیمیکل ہے جو راکٹ اور میزائلوں کے پروپیلنٹ کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے۔
یوکرینی حکام کے مطابق امدادی کارکنوں نے ملبے سے 1 اور لاش نکال لی۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ ان کی واپسی کمپنی اور امریکا دونوں کے لیے بہت اچھی ثابت ہو گی۔
انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری میں ہفتے کی شب آگ لگی تھی، واقعے میں 30 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
اتحادی حکومت کی تشکیل کے لیے گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات کا دور کسی معاہدے کے بغیر ختم ہو گیا۔