• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہوائی فائرنگ: خاتون پولیس سے بھی تیز نکلی

پشاور ہوائی فائرنگ: خاتون پولیس سے بھی تیز نکلی


پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون قانون نافذ کرنے والے ادارے سے بھی زیادہ ہوشیار اور تیز نکلی۔

پولیس خاتون 2 دن تک خاتون کی تلاش کے لیے چھاپے مارتی رہی، خاتون نے عدالت میں پیش ہوکر ضمانت قبل از گرفتاری لے لی۔

ملزمہ صبا جعفر ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوئیں اور ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دی۔

عدالت نے ملزمہ صبا جعفر کو 80، 80 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کرلی۔

تازہ ترین