آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل2؍جمادی الثانی 1441ھ 28؍جنوری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

سی پیک اتھارٹی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، اختر مینگل

سی پیک اتھارٹی پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، اختر مینگل


بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کی تشکیل میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں اختر مینگل نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے تحفظات کے باوجود وزیراعظم کی جانب سے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا جاتا، بلوچوں کو ان کا حق ملنا چاہیے۔

بی این پی مینگل کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ وفاقی کابینہ کے ارکان بھی حکومت سے ناراض ہیں۔

قومی خبریں سے مزید