• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کی گرفتاری اور مقدمات در ج کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ٹھری میرواہ( نامہ نگار) ٹھری میرواہ بار ایسو سی ا یشن کی ا پیل پر وکلاء برادری کا لاہور میں وکلاء کی گرفتاری اور ان پر مقدمات در ج کرنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ وکلاء نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ نیازی حکومت میں وکلاء برادری کو گرفتار کیا جارہا ہے اور ان پر مقدمات در ج کئے جارہے ہیں جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور گرفتار وکلاء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تازہ ترین