• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 105بجلی چورپکڑلئے ۔ایک لاکھ32ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر22لاکھ21ہزار روپے جرمانہ عائدکیاگیا ۔3صارفین کے خلاف مقدمات درج کرادئیے گئے۔
تازہ ترین