• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بھاوج کوبے آبروکرنیوالے دیورکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ چونترہ کو (ح) بی بی نے بتایاکہ مشتاق حسین کے ساتھ شادی شدہ ہوں عمر 59سال ہے، میرے چار بیٹے اور 3بیٹیاں ہیں 13 دسمبرکی رات میں گھرمیں اکیلی تھی کہ رات دس بجے میرا دیور سرور شاہ آیا اور بھوسہ لینے کے بہانے آکر مجھ سے زبردستی زیادتی کی ۔
تازہ ترین