• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،لانڈھی میں فیکٹری کی آگ، تیسرے درجے کی قرار

کراچی،لانڈھی میں فیکٹری کی آگ، تیسرے درجے کی قرار


کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پروسسینگ زون کی ایک فیکٹری میں لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ بجھانے کے عمل میں 8 فائر ٹینڈرز اور ایک اسنارکل حصہ لے رہے ہیں، جبکہ فیکٹری کی دیواریں بھی گرا دی گئی ہیں۔

فائربریگیڈ حکام نے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگی آگ کو تیسرے درجے کی آگ قرار دیا ہے۔

تازہ ترین