• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ آج پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالرکی دوسری قسط کی منظوری دیگا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ ) آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کے لیے 45کروڑ ڈالرکی دوسری قسط جاری کرنے کی آج منظوری دے گا، آئی ایم ایف کے پاکستان کےلیے 6ارب ڈالر کےقرضہ پروگرام پر پہلا جائزہ گزشتہ ماہ مکمل کر لیاگیاتھا اور آئی ایم ایف کے سٹاف سطح پر دوسری قسط جاری کرنے کی ایگزیکٹو بورڈ کو سفارش کی تھی۔
تازہ ترین