• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،منشیات اسمگل کرنے کا ملزم عدم ثبوت پر بری

پشاور(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج پشاورسعدیہ عندلیب نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم کو عدم ثبوت کی بناء پربری کرنے کے احکامات جاری کردئیے ملزم کی جانب سے نور محمد خان مہمند ایڈووکیٹ نے مقدمے کی پیروی کی۔
تازہ ترین