• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کامیڈین نے متنازع قانون کے خلاف نظم لکھ ڈالی

بھارتی کامیڈین نے متنازع قانون کے خلاف نظم لکھ ڈالی


شہریت سے متعلق بھارت کے متنازع قانون کے خلاف دیگر فنکاروں کی طرح ایک کامیڈین بھی سامنے آگئے ہیں۔

بھارتی کامیڈین اور مصنف ورون گروور نے اس قانون کے خلاف اپنے انداز میں تنقید کی۔

گروور نے بھارتی شہریت کے متنازع قانون کے خلاف نظم ’ہم کاغذ نہیں دکھائیں گے‘ لکھ ڈالی۔

ورون گروور کی یہ نظم سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تازہ ترین