• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اظہر ملتان سلطانز کے بولنگ کوچ مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملتان سلطانز نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اظہر محمود کو پی ایس ایل کے لئے اپنی ٹیم کو بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔

تازہ ترین