• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں صبح سویرے زلزلہ آیا ہے تاہم اس سے کسی جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایران کے صوبے بوشہر کے شہر اہرام میں صبح سویرے آنے والے زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے کا یہ بھی کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز بوشہر کے ایٹمی پلانٹ سے 30 میل دور تھا۔

تازہ ترین