• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں تاہم ان کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے کھلے مقامات پر نکل آئے، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیئے: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ژوب میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3 اعشاریہ 5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز ژوب کے شمال مشرق میں 26 کلو میٹر دور تھا۔

تازہ ترین