• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اومان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم اگلے ماہ کراچی کا دس روزہ دورہ کرے گی، ٹیم14سے24جنوری تک کراچی کے دورہ میں ایم اے شاہ، اصلاح الدین ہاکی کمپلکس پر پاکستان ویٹرنز کے ساتھ میچز کھیلے گی ، دورہ کی تفصیلات کا اعلان ہفتے کو سابق قومی ہاکی کپتان اصلاح الدین پریس کانفرنس میںکریں گے۔
تازہ ترین