• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر معدنیات لورالائی ریجن کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور

کوئٹہ(خ ن)محکمہ معدنیات حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عدالت عالیہ بلوچستان کے حکم نامے کی روشنی اور ڈائریکٹر جنرل معد نیات کی سفا رشا ت کے پیش نظر زربت خان (BS-19) ڈائر یکٹر لو رالائی ریجن کی کوالیفائنگ سروس مکمل ہونے پر یکم جنوری2020ء سے اُن کی سرکاری ملازمت سے رضاکارانہ ریٹا ئر منٹ کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔
تازہ ترین