• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا کی خدمات طلب کرلیں

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں گریڈ21 کے افسر ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا کی خدمات طلب کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے ایک مراسلہ وفاقی حکومت کو ارسال کردیا ہے۔

تازہ ترین