• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی اور پی ٹی آئی کےطرز سیاست میں فرق نہیں، سراج الحق

پی پی اور پی ٹی آئی کےطرز سیاست میں فرق نہیں، سراج الحق


امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے طرز سیاست میں کوئی فرق نہیں۔

ان خیالات کا اظہار سراج الحق نے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ میں اتحاد کی کوششوں پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزارتوں میں تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا، پی ٹی آئی حکومت ’اسٹیٹس کو‘ ختم کرے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ تحریک انصاف نے ان اداروں کو بھی متنازع بنادیا جو کبھی متنازع نہیں تھے۔

تازہ ترین