آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین کی سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے نے ٹرک کو نگل لیا

چین کی سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے نے ٹرک کو نگل لیا


چین میں سڑک پر اچانک کئی فٹ چوڑا اور کئی فٹ گہرا گڑھا پڑگیا، جس نے ایک ٹرک کو نگل لیا۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ چین کے صوبے ہوبی کے شہر اینشی میں اُس وقت پیش آیا جب مصروف سڑک سے ایک ٹرک گزر رہا تھا کہ اس دوران اچانک سڑک بیٹھ گئی اور ٹرک گڑھے میں جا گرا۔

چین کی سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے نے ٹرک کو نگل لیا
چین میں سڑک پر اچانک پڑنے والے گڑھے نے ایک ٹرک کو نگل لیا۔

رپورٹ کے مطابق گڑھا پڑنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم انتظامیہ نے سڑک کو مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

دلچسپ و عجیب سے مزید