• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا کابینہ اجلاس میں حریم شاہ کا ذکر ہوا؟

کیا کابینہ اجلاس میں حریم شاہ کا ذکر ہوا؟


کیا وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ذکر بھی ہوا؟

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دی تو اس موقع پر حریم شاہ سے متعلق سوال بھی سامنے آیا۔

صحافی نے فردوس اعوان سے استفسار کیا کہ ’کیا کابینہ کے اجلاس میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا ذکر بھی ہوا ؟

اس پر معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے اختیار میں ہے کہ گیجٹس سے اپنی زندگی کو جہنم بنالیں یا جنت۔

تازہ ترین