• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر حملہ عراق جنگ سے زیادہ تباہ کن ہوگا، برنی سینڈرز

ایران پر حملہ عراق جنگ سے زیادہ تباہ کن ہوگا، برنی سینڈرز


امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ عراق جنگ سے زیادہ تباہ کن ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو بیان میں امریکی سینیٹر نے کہا کہ عراق جنگ تباہی تھی تو ایران سے جنگ مزید تباہ کن ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایران سے جنگ روکنے کےلیے جو ممکن ہو ا کریں گے، انہیں کسی کی مخالفت کی پروا نہیں۔

برنی سینڈرز نے مزید کہا کہ ویتنام اور عراق جنگ کے بارے میں ان کی پیش گوئی درست ثابت ہوئیں۔

تازہ ترین