آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل30؍ جمادی الثانی 1441ھ 25؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چینی شخص نے پانی پر چلتے ہوئے 30میٹر کا فاصلہ طے کرلیا

چینی شخص نے پانی پر چلتے ہوئے 30میٹر کا فاصلہ طے کرلیا


آپ نے پانی پر چلنے کے کئی قصے صرف افسانوں، کہانیوں یا قدیم روایات میں سنے ہوں گے لیکن چین میں واقعی ایک ایسا شخص موجود ہے جو پانی پر چلتا ہے، اور حال ہی میں اس شخص نے پانی پر چلتے ہوئے30 میٹر کا فاصلہ طے کرکے دیکھنے والوں کو حیران کرڈالا۔

چین کے شہر Quanzhou سے تعلق رکھنے والا شخص کئی سال سے پانی کے اوپر لکڑی کی باریک تختیاں رکھ کر چلنے کا مظاہرہ کرتے آ یا ہے۔

اس بار اس نے پانی پر تیزی سے چلتے ہوئے30 میٹرکا فاصلہ طے کیا اور اب وہ اپنا ہی ریکارڈ توڑنے کے لئے پر عزم ہے جبکہ چینی شخص نے اپنی مہارت کا منہ بولتا ثبوت دے کر دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید