رہے پوری زمین اے کاش پُرامن
کہ ہے ہر شہر، ہر صحرا کو خطرہ
جو ہونی چاہئے سب کی محافظ
اُسی طاقت سے ہے دنیا کو خطرہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قتل کے ساڑھے 14 سال کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی صاحبزادی، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو ممبر قومی اسمبلی کی حیثیت سے تنخواہ وصول نہیں کریں گی۔
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف اشتعال انگیزی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنا دیا۔
شعبہ طب کی تاریخ میں پہلی بار امریکا میں مریض کے ہوش و حَواس میں گردے کی پیوند کاری کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مچل مارش نے افغان کھلاڑی گلبدین نائب کی انجری کے معاملے کو سب سے مزاحیہ چیز قرار دے دیا۔
بھارت کے سوریا کمار یادیو سے ٹی ٹوئنٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن چھن گئی۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
پنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے علاقے سالم میں یونین کونسل کے سابق چیئرمین محمد سرفراز کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بیرونِ ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر شہری سے لاکھوں روپے بٹورنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔
پاکستانی معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر ربیکا خان نے کانٹینٹ کرئیٹر حسین ترین سے منگنی کر لی ہے۔
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اقلیت حکومت کر رہی ہے، پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے۔
برتن دھوتے دھوتے چھت سے گرنے والی بھارتی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ صارفین معاملے کی سنگینی پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اسد الدین اویسی کے خلاف ایک شکایت ایڈووکیٹ ہری شنکر اور دوسری ایڈووکیٹ ونیت جندال کی جانب سے درج کروائی گئی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے ہاتھ ملا لیا۔
کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب جبکہ سندھ کے دیگر مقامات پر شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔