• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے،  ہیکرز


امریکی حکومتی ایجنسی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی، ہیکرز نے ویب سائٹ پر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تصویر اور ایرانی پرچم لگا دیا۔

ہیکرز نے پیغام میں لکھا کہ ایران کی سائبر طاقت کا یہ صرف چھوٹا سا مظاہرہ ہے۔

ہیکرز نے امریکی محکمہ برائے ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فیڈرل ڈیپوزیٹری لائبریری پروگرام کی ویب سائٹ کو ہیک کیا، ہیکنگ کے بعد ویب سائٹ کے پیج پر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی تصویر لگا دی۔



امریکی حکام نے ویب سائٹ بند کردی ہے۔

تازہ ترین