پنوعا قل (نامہ نگار) قومی شاہراہ پر سانگی کے قریب گنے سے لدی ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ میں تصادم ہو گیا تصادم کے دوران ٹریکٹر ڈرائیورمحمد صا لح ناپر اور رکشہ ڈرائیور ثناء اللہ ملک زخمی ہو گے دو نوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تعلقہ اسپتال منتقل کیا گیا ۔
ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد چند منٹ کے لیے سونا جسمانی توانائی بحال کرتا ہے، یادداشت بہتر بناتا ہے، مزاج خوشگوار کرتا ہے اور ذہنی دباؤ کم کرتا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 348 کی بلندی تک بھی گیا۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے دیوالی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں عقائد کا تنوع ہمارے لوگوں کے درمیان اتحاد کا حقیقی ذریعہ ہے، ہندو برادری کا ہمارے سماجی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں کردار ہماری قوم کو مضبوط بنا رہا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے رجسٹرار آفس اعتراضات کے ساتھ سماعت کی۔
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے
امریکی نائب صدر جی ڈے وینس، امریکی صدر کے نمائندے جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف جنگ بندی بچانے کے لیے اسرائیل روانہ ہو گئے۔
اس عمارت کا اندازِ تعمیر جدید فنِ تعمیر کی عکاسی کرتا ہے۔
میڈیکل کی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے مراکز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
فیصل آباد میں چند روز قبل تک چار سو روپے فی کلو بکنے والے قندھاری انار 900 روپے جبکہ انگور کی فی کلو گرام قیمت 800 روپے تک جا پہنچی ہے۔
اداکارہ کی شادی معروف ٹی وی پروڈیوسر اقبال انصاری سے ہوئی تھی۔
سندھ کے سینئر وزیر، شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن کو سندھ میمن اتحاد کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد اسرائیل اور حماس کا سیز فائر معاہدہ اب بھی برقرار ہے۔
پاکستانی معروف ہدایتکارہ و اداکارہ سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار راج کپور نے اپنے بھائی و اداکار رشی کپور سے شادی کروانے کی پیشکش کی تھی۔
ترکیہ کا کارگو طیارہ دبئی سے ہانگ کانگ ایئرپورٹ پر لینڈ کرتے ہی حادثے کا شکار ہوا۔ عملے کے 4 افراد کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اب تک یوکرین کو ٹوماہاک میزائل دینے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔
پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔