جنیوا( اے ایف پی) عمر قید کی سزا پانے والے ایک قیدی کی خود کشی میں تعاون کی درخواست کیلئے سوئٹزرلینڈ کی حمایت کا جائزہ لیا جارہا ہے،اس سے یہ پیچیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آیا بیمار قیدی اپنی زندگی کو ختم کرنے کے لئے مدد کی درخواست کرسکتا ہے۔
اس دوا کو ٹیکسال (Taxol) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ ماں نے بیٹی کو باہر پھینک کر پولیس کو 15 پر اغواء کی کال کر دی۔
یہ پراسرار منظر مریخ کے حصے ڈیڈیلیا پلینم (Daedalia Planum) میں دیکھا گیا۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سزا سنائے جانے کے بعد عدالتی کارروائی مکمل کی جا رہی تھی کہ ملزم اچانک کمرہ عدالت سے باہر نکلا اور عمارت کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔
یہ انکشاف کمپنی کے اندرونی مراسلوں سے ہوا ہے۔
لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کامندو مینڈس کو پی ایس ایل 12 کے لیے سائن کرنے کا اعلان ایک دلچسپ ویڈیو کے ذریعے کیا۔
سکھر سے نایاب بلائنڈ ڈولفن راستہ بھٹک کر خیرپور کی علی نواز واہ آر ڈی 100 کے مقام پر پہنچ گئی، ریسکیو حکام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلائنڈ ڈولفن کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم کو اپنے ہیرو پر فخر ہے جو چینی خلابازوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہورہے ہیں۔
گلوکارہ اور ان کی ٹیم کو یہ سزا ایک ایسی پرفارمنس پر دی گئی ہے جس میں پرستو احمدی لازمی حجاب کے بغیر منظرِعام پر آئی تھیں۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کی انسانی خلائی پرواز میں شرکت قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے۔
گارڈن ٹاؤن لاہور میں دو بہنوں سمیت تین افراد کے قاتل نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
پاک چین دوستی کہکشاوں تک جاپہنچی، پہلے پاکستانی خلا باز ذیشان علی چینی خلا بازوں کے ساتھ مشن پر روانہ ہوگئے۔
چینی سفارت خانے نے پیغام کے ساتھ ایک مختصر ویڈیو بھی جاری کی۔ ویڈیو میں موسیقی کے ذریعے پاک چین دوستی اور مشترکہ خلائی عزم کا پیغام دیا گیا۔
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں نے رانا ثنا کی تعریف کوئی مبالغہ آرائی نہیں کی، رانا ثنا اللہ نے ہمیشہ مشکلات کا جواں مردی سے سامنا کیا ہے۔
پولیس ذرائع کے قیدی رانک لین کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا۔
ترجمان اتحادی فورسز نے کہا ہے کہ ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ میں ایک ٹاور پر حوثیوں نے دہشت گردانہ حملہ کیا۔