• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک ڈرائیور کی حیرت انگیز مہارت


تنگ جگہ پر گاڑی پارک کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں کیونکہ اس کام میں اکثر افراد مہارت میں کمی کے باعث نہ صرف اپنی گاڑی تباہ کر بیٹھتے ہیں بلکہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی نقصان کردیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ٹرک ڈرائیور کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے جو دیوہیکل سواری چلانے میں کوئی ثانی نہیں رکھتا۔

چین سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیوردس میٹر لمبے دیوہیکل ٹرک کو ریورس کرتے ہوئے دو ٹرکوں کے درمیان انتہائی تنگ جگہ پر با آسانی پارک کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

چند سیکنڈ میں یہ حیرت انگیز کارنامہ انجام دینے کے دوران نہ تو ٹرک د ونوں ٹرک سے ٹکرایا اور نہ ہی ڈرائیور کے قابو سے باہر نکلا۔

تازہ ترین