• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین شخص کا تیز مرچ 1 منٹ میں کھانے کا مظاہرہ

کینیڈین شخص کا تیز مرچ 1 منٹ میں کھانے کا مظاہرہ


کچھ لوگ اتنے چٹورے ہوتے ہیں جب تک تیز مصالحے کے چٹ پٹے کھانے نہ کھالیں کھانے کا مزہ محسوس ہی نہیں کرتے لیکن اس کینیڈین شخص جیسا چٹورا شاید ہی آپ نے کوئی دیکھا ہو جس نے مختصر ترین وقت میں دنیا کی سب سے تیز مرچ کھا کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا ہے۔

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے Mike Jack نامی شخص نے 1 منٹ میں 97 گرام کی مرچ چٹ کرکے نہ صرف دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام بھی درج کروالیا۔

ایک عام مرچ سے 107 گنا تیز اس مرچ کو کھانے کے بعد ریکارڈ بنانے والے شخص کے بھی چھکے چھوٹ گئے جس کی آنکھوں سے خوشی سے تو نہیں مرچ کی تیزی سے آنسو ضرور نکل آئے۔

تازہ ترین