• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 9 فروری سے شروع ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ کا نیا شیدول جاری کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز لاہور ننکانہ صاحب اور فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔ میگا ایونٹ میں بھارت سمیت دس ممالک کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔

تازہ ترین